یکم ربیع الثانی

 

۱۔ شہادت رسولؐ کے بعد لشکر اسامہ رومیوں سے جنگ کے لئے نکلا۔ ۱۱ ؁ھ

واضح رہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی زندگی کےآخری ایام میں مسلمانوں کو رومیوں سے جنگ کے لئے لشکر اسامہ میں بھیجا لیکن اس وقت کوئی نہ گیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نافرمانی کی۔

۲۔ قیام توابین (سلیمان بن صرد خزائی کی سرداری میں اہل کوفہ نے یزیدی حکومت کے خلاف قیام کیا۔ ) ۶۵ ؁

۳۔ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام (ایک روایت) ۱۱۴ ؁ھ