یکم صفر المظفر
۱۔مکہ مکرمہ کے تین نامور مشرکوں عمرو بن عاص، خالد بن وليد اور عثمان بن أبی طلحہ نے اسلام قبول کیا۔ ۸ ؁ھ

۲۔ جنگ صفین ۳۷ ؁ھ

۳۔ اسیران کربلا شام پہنچے ۔ ۶۱ ؁

۴۔ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے فرزند جناب زید نے اموی حکومت کے خلاف قیام کیا۔ ۱۲۲ ؁ھ