۱۲ جمادی الاول

۱۔ ولادت شہید علامہ مرتضی مطہری رحمۃ اللہ علیہ ۱۳۳۸ ؁ھ

۲۔ وفات فقیہ ومجاہد آیۃ اللہ محمد تقی بافقی رحمۃ اللہ علیہ ۱۳۶۵ ؁ھ

آیۃ اللہ محمد تقی بافقی رحمۃ اللہ علیہ نے حوزہ علمیہ کے قیام و دوام میں کلیدی کردار ادا کیا۔ کریمہ اہلبیتؑ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر قم میں جب شاہ ایران کی بیوی اور بیٹیوں کو بے پردہ حرم میں جانے سے روک دیا ۔ جس کے نتیجہ میں آپ کو زد و کوب کیا گیا اور قم سے تہران بھیج دیا گیا۔