۱۲؍ ربیع الاول

۱۔ ولادت باسعادت رسول خدا حضرت محمدمصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (اہلسنت روایت کے مطابق) ۱ عام الفیل

۲۔ رسول خدا حضرت محمدمصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے۔ ۱ ؁ھ

۳۔ تعمیر مسجد قبا ۱ ؁ھ

۴۔ نماز کے وجوب کا آغاز ۱ ؁ھ

۵۔ قیام جناب مختار رضوان اللہ تعالیٰ علیہ ۶۶ ؁ھ

۶۔ بنی عباس بنی امیہ پر فتحیاب ہوئے۔ ۱۳۲ ؁ھ

۷۔ وفات امام اہل سنت جناب احمد بن حنبل ۲۴۱ ؁ھ

۸۔ مرگ معتصم عباسی (امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل) ۲۲۷ ؁ھ

۹۔ وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد نقوی رحمۃ اللہ علیہ المعروف بہ سلطان العلماءؒ (فرزند آیۃ اللہ العظمیٰ سید دلدار علی نقوی غفرانمآبؒ) ۱۲۸۴ ؁ھ

۱۰۔ وفات عالم، فقیہ، محدث و مفسر آیۃ اللہ سید مہدی قزوینی رحمۃ اللہ علیہ ۱۴۰۰ ؁ھ