۱۵ ؍ جمادی الاولیٰ

۱۔ ولادت با سعادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام ۳۸ ؁ھ

۲۔ ولادت مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ میرزا محمد حسن شیرزای رحمۃ اللہ علیہ ۱۲۳۰ ؁ھ

آیۃ اللہ العظمیٰ میرزا محمد حسن شیرزای رحمۃ اللہ علیہ نے تنباکو کی حرمت کا فتویٰ دے کرعالمی استعمار کی سازشوں کو ناکام کیا۔