ابرہہ کا خانہ کعبہ پر حملہ کی ناکام کوشش یکم عام الفیل


رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور مسلمان شعب ابی طالب میں پناہ گزیں ہوئے۔

بعث۷

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بحکم خدا زکات کا حکم دیا۔ ۹ ؁ھ

خلیفہ سوم کی حکومت کا آغاز ۲۴ ؁ھ

وفات حضرت محمد حنفیہ فرزند امیرالمومنین علیہ السلام ۸۱ ؁ھ


وفات صاحب معالم الاصول آیۃ اللہ العظمیٰ حسن عاملی رحمۃ اللہ علیہ فرزند شہید ثانیؒ ۱۰۱۱ ؁ھ