۲ ؍ جمادی الاول

۱۔ وفات شاعر اہلبیتؑ جناب مجد الدین مروزی کسائی رحمۃ اللہ علیہ ۳۹۱ ؁ھ

فارسی زبان شاعر جناب مجدالدین مروزی کسائی رحمۃ اللہ علیہ پہلے سلاطین کی مدح میں شعر کہے لیکن آخر میں اپنے اس عمل پر شرمندہ ہوئے اور توبہ کی اور اہلبیت علیہم السلام کی مدح سرائی کا آغاز کیا۔فارسی زبان میں آپ پہلے شاعر ہیں جنہوں نے امام حسین علیہ السلام کی غم میں مرثیہ کہا۔