2 ربیع الاول

1۔ وفات آیۃ اللہ سید محمد باقر شفتی رحمۃ اللہ علیہ. 1260 ہجری

قاجاریہ دور حکومت کے معروف شیعہ عالم اور فقیہ آیۃ اللہ سید محمد باقر شفتی رحمۃ اللہ علیہ کہ جو سب سے پہلے “حجۃ الاسلام” کے لقب سے ملقب ہوئے۔