۲۱ ؍ ربیع الاول

۱۔ شہادت آیۃ اللہ شیخ باقر النمر رحمۃ اللہ علیہ ۱۴۳۷ ؁ھ

سعودی عرب کے معروف عالم اور عرب شیعوں کے رہبر آیۃ اللہ شیخ باقر النمر رحمۃ اللہ علیہ نے انسانی اور اسلامی اقدار کی پامالی کے خلاف آواز احتجاج بلند کی۔ آپ کوشیعوں کی مذہبی آزادی، جنت البقیع کی تعمیر نو کے سلسلہ میں ظالم آل سعود کی مخالفت کے جرم میں دردناک قید کے بعد شہید کر دیا گیا۔