۲۲ ؍ربیع الثانی

۱۔ وفات امام زادہ حضرت موسیٰ مبرقع علیہ السلام ۲۹۶ ؁ھ

آپ امام محمد تقی علیہ السلام کے فرزند، امام علی نقی علیہ السلام کے بھائی اور سادات رضوی کے جد اعلیٰ ہیں۔ آپ کا مزار مقدس قم مقدس میں چہل اختران کے نام سے معروف ہے کیوں کہ آپ کے جوار میں آپ کی نسل کے چالیس سادات دفن ہیں۔

۲۔ وفات محدث، مفسر، فقیہ ملا محسن فیض کاشانی رحمۃ اللہ علیہ ۱۰۹۱ ؁ھ