۲۹ ؍ ربیع الثانی

۱۔ مرگ خالد بن ولید ۲۱ ؁ھ

خالد بن ولید نے فتح مکہ سے پہلے اسلام قبول کیا۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے اسلام اور رسولؐ اسلام کا سخت ترین دشمن تھا ۔ اسلام لانے کے بعد اس کا کردار اسلامی کردار سے ہماہنگ نہیںتھا۔ خالد ہی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد پہلے دور خلافت میں صحابی رسول جناب مالک بن نویرہؓ کو ناحق شہید کیا اور اسی شب انکی ناموس بھی پامال کی۔ لیکن حکومت نے سیف رسولؐ کہہ کر اسے معاف کردیا۔