شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام ۲۲۰ ؁ھ

حضرت جواد الائمہ ابوجعفر امام محمد تقی علیہ السلام ۱۰ ؍ رجب المرجب ۱۹۵ ؁ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، متواتر روایات کے مطابق آپ امام علی رضا علیہ السلام کے اکلوتے فرزند تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ جناب سبیکہ خاتون سلام اللہ علیہا تھیں ۔
عباسی حاکم معتصم نے آپ کی زوجہ ام الفضل کے ذریعہ آپ کو زہر دلوایا جس سے آپ شہید ہو گئے۔