۳ ؍ جمادی الاول

۱۔ وفات مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید اسماعیل صدر رحمۃ اللہ علیہ ۱۳۳۸ ؁ھ

آپ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ میرزا محمد حسن شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد تھے۔ آپ نے روس، برطانیہ اور اٹلی کے حملوں سے پاسبانی کی خاطر جہاد کا فتویٰ دیا۔

۲۔ وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حجت کوہ کمری رحمۃ اللہ علیہ ۱۳۷۲ ؁ھ

(بانیٔ مدرسہ مبارکہ حجتیہ قم مقدس )