30 Rabiussani 4 Hijri Wafaat ummul momeneen Janab Zainab Binte Khuzaima (R.A)

یوم وفات ام المومنین جناب زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا

جود و کرم اور غرباء پروری کے سبب دور جاہلیت میں بھی آپ ’’ام المساکین‘‘ (مسکینوں کی ماں)کے لقب سے یاد کی جاتی تھیں۔
جنگ بدر میں جب آپ کے شوہر جناب عبیدہ بن حارث کی شہادت ہوئی تو اس کے ایک برس بعد رسول اللہ ﷺ سے آپ کی شادی ہوئی جس کے کچھ ہی عرصہ بعد تقریبا ۳۰ ؍ برس کی عمر میں آپ کی وفات ہو گئی۔ ٖغسل وکفن کے بعد رسول اللہ ﷺ نے نماز جنازہ پڑھی اور جنت البقیع میں دفن فرمایا۔