۴ ؍ جمادی الاول

۱۔ وفات عالم و فقیہ ، محدث و رجالی جناب حیدر قلی سردار کابلی رحمۃ اللہ علیہ ۱۳۷۲ ؁ھ

آپ کو عربی فارسی کے ساتھ ساتھ ہندی ، انگریزی اور سنسکرت زبان بھی آتی تھی، قبلہ شناسی اور علم کیمیا کے ماہر تھے۔