۷ ؍جمادی الاول

۱۔ شہادت پاسبان حرم جنرل قاسم سلیمانی رحمۃ اللہ علیہ ۱۴۴۱ ؁ھ

امریکہ کی ظالم و ستمگر صدر جمہوریہ ٹرنپ کے حکم پر۷ ؍جمادی الاول ۱۴۴۱ ؁ھ مطابق ۳؍جنوی ۲۰۲۰؁ء بروز جمعہ علی الصبح بغداد ایئرپورٹ پر زور دار بم دھماکہ ہوا جسمیں پاسبان حرم جنرل قاسم سلیمانی رحمۃ اللہ علیہ، جناب ابومہدی المہندس رحمۃ اللہ علیہ اور انکے دیگر مجاہد ساتھیوں نے جام شہادت نوش فرمایا۔