روز تاسوعا
شمر بن ذی الجوشن ملعون لشکر لے کر کربلا پہنچا ۔ ۶۱ ؁ھ
حضرت عباس علیہ السلام اور ان کے بھائیوں نے امان نامہ کو ٹھکرا دیا۔ ۶۱ ؁
عمر بن سعد ملعون نے جنگ کا اعلان کیا اور خیام حسینی کا محاصرہ کیا۔ ۶۱ ؁
حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک شب کی مہلت مانگی۔ ۶۱ ؁ھ
شب عاشورا امام حسین علیہ السلام نے اپنے اصحاب سے گفتگو کی۔ ۶۱ ؁
حضرت امام حسین علیہ السلام نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا سے گفتگو فرمائی۔ ۶۱ ؁ھ
وفات علامہ سید محمد قلی موسوی رحمۃ اللہ علیہ المعروف بہ علامہ کنتوریؒ (والد ماجد صاحب عبقات الانوار علامہ میر حامد حسین موسوی رحمۃ اللہ علیہ ) ۱۲۶۸ ؁ھ