مولانا صفی حیدر صاحب نےاپنے وفد کے ہمراہ کشمیر کا تبلیغی دورہ کیا

کشمیر کا تبلیغی دورہ     حسب ضرورت و موقع مومنین کی بستیوں کا تبلیغی دورہ سربراہ تحریک دینداری بانی تنظیم المکاتب خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی روش رہی اور آپ نے اسے تحریک کا لازمی جز قرار دیا تھا شکر کریم کہ آپ کے بعد بھی...

Continue reading