2

دعائے صحت کی گذارش

اسلامی انقلاب اور رہبر انقلاب کے مخلص وحامی، فقیہ ومجاہد ، استاد حوزہ علمیہ حضرت آیۃاللہ مصباح یزدی دام ظلہ کی طبیعت ناساز ہے۔
ہم خادمان و کارکنان ادارہ تنظیم المکاتب بارگاہ معبود میں فقیہ اہلبیتؑ کی صحت کامل و عاجل اور طول عمر کی دعا کرتے ہیں۔ نیز مومنین سے دعائے صحت کی گذارش ہے۔

Comments(2)

  1. Reply
    SAFI HAIDER says:

    aameen allah jald az jald shifa ata kre

  2. Reply
    Mesam Naqvi says:

    Khuda sehate Kamila inayat farmaye
    Aameen

Post a comment