عقل وہ ہے جس سے رحمٰن کی بندگی کی جاتی ہے
اَلْعَقْلُ مَاعُبِدَ بِہِ الرَّحْمٰنُاز تبرکات خطیب اعظم طاب ثراہ:مولائے کائنات امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوٰۃ والسلام نے یہ بتایا ہے کہ عقل کسے کہتے ہیں۔ آپ نے فرمایا اَلْعَقْلُ مَاعُبِدَ بِہِ الرَّحْمٰنُعقل وہ ہے جس کے ذریعہ انسان خدا کو مانے، اس کی عبادت کرے۔جب مولائے کائنات نے عقل...