تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام

منظوم عزائیات مقابلے

ادارۂ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام عزاداری امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے قوم کے بچوں کی صلاحیت کو اجاگر کرنے اور انہیں ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کے لئے سوز ،سلام،نوحے ،مرثیے،قطعہ اور رباعی  اور پوسٹر میکنگ مقابلہ کا آغاز کیا گیا ،جس میں ملک بھر کے بچوں نے شرکت کی اور اپنی ویڈیوز اور پوسٹر بناکر ہمیں بھیجا جو آپ ادارہ کے یوٹیوب چینل ،فیس بک اور  دیگر سوشل میڈیا آئڈیز پر دیکھ سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لئے دونوں مقابلوں کے اشتہارات کو بغور پڑھیں

تنظیم المکاتب ادارہ کی خدمات کو دوسروں تک پہونچائیے ،ادارہ کے یوٹیوب چینل سے جڑئیے اور ان تعلیمی مقابلوں میں شرکت کرنے والے بچوں کو دعائوں سے نوازیں۔