447 views
0

Salam alaikum. Mene Majliso Me suna hai ke lnsan ke Amal ke elawa koi cheez Akhrat me Kaam nahi ayge. To Kya Jo Isal e sawab ke liye jo. Marhoom ke Ristedar Karte hai. Fateha. Majlis, Sadka wagaira kya Iska Faida Roz e Mahshar Use Nahe Milta

Answered question
0

۷۸۶
مکرمی سلام علیکم
آپ کے سوال کہ میں نے مجسلوں میں سنا ہے کہ انسان کے اعمال کے علاوہ کوئی چیز آخرت میں کام نہیں آئے گی تو کیا جو ایصالِ ثواب کے لئے جو مرحوم کے رشتہ دار کرتے ہیں فاتحہ، مجلس ، صدقہ وغیرہ کیا اس کا فائدہ روزِ محشر اسے نہیں ملے گا؟

اس کا جواب سکریٹری صاحب قبلہ نے جو لکھا ہے وہ منتقل کر رہا ہوں جواب:’’صرف عمل نہیں ایمان و عمل ہے۔اس سے مراد یہ ہے کہ پیسہ ، اقتدار ، نام وغیرہ کام نہیںآئے گا۔ ایصالِ ثواب کے لئے کئے جانے والے کام بھی عمل ہیں جس کی مذہب نے اجازت دی ہے ‘‘۔ والسلام
قمر سبطین
۲۳؍اپریل ۲۰۱۸؁ء

Changed status to publish