13

 جمادی الثانی کو

ہم

امیرالمومنین امام علی علیہ السلا م کی وفادار و فرمانبردار زوجہ، مادر شہدا ، صدف وفا، حامی ائمہ ہدیٰ ؑ، مبلغہ پیغام کربلا حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کی یوم وفات پر علمائے اعلام ، مراجع کرام ، مومنین ذوی الاحترام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔